| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 441 | WAILINGLY R Adverb Report Error! | افسوس سے ۔ غمگینی سے ۔ ماتمی طور پر ۔ آہ و زاری کرتے ہوۓ ۔ |
| 442 | WAIN R Noun Report Error! | بگھّی ۔ چھکڑا ۔ گاڑی ۔ |
| 443 | WAIN R Noun Report Error! | چو پہیہ گاڑی ، جو زرعی مقاصد اور بھاری سامان جیسے غلّہ وغیرہ کی حمل و نقل کے لیے مُستعمِل ہے ۔ |
| 444 | WAINAGE R Noun Report Error! | گاڑی بان ۔ چھکڑا چلانے والا ۔ |
| 445 | WAINSCOT R Noun, Verb Report Error! | تختہ بندی تختوں کا حاشیہ لگانا ۔ |