| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 851 | WALKING LEAF R Noun Report Error! | برگ حشرہ ۔ چلتا پتّا ۔ ایک کیڑا جِس کا تعلّق راست پراں حشرات کے خاندان سے ہے ۔ |
| 852 | WALKING LEG R Noun Report Error! | مفصل پا کا ایک زائدہ جس کے سہارے وہ چلتا ہے ۔ |
| 853 | WALKING LIBRARY R Noun Report Error! | چلتا پھرتا کتب خانہ ۔ بہت وسیع معلومات رکھنے والا ۔ |
| 854 | WALKING LINE R Noun Report Error! | زمینوں کی چوڑائی کی خیالی لکیر ۔ |
| 855 | WALKING ON PART R Noun Report Error! | (تھیٹر ) وہ پارٹ جس میں صرف ظاہری وجاہت کی ضرورت ہو فن کی قابلیت درکار نہ ہو ۔ |