| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 921 | WALL FLOWER R Noun Report Error! | ایک پودا جس میں خشبودار پھول آتے ہیں ۔ |
| 922 | WALL FLOWER R Noun Report Error! | موسم بہار کا خوشبودار پودا جس میں عموماً نارنجی یا بادامی پھولوں کے گچھے ہوتے ہیں ۔ |
| 923 | WALL FRUIT R Noun Report Error! | ان درختوں کے پھل جو حفاظت یا حرارت کے لئے دیوار سے باندھ دیئے جاتے ہیں ۔ |
| 924 | WALL GAME R Noun Report Error! | ایک طرح کا فُٹ بال جو برطانوی مدرسے ایٹن میں کھیلا جاتا ہے ۔ |
| 925 | WALL GAME R Noun Report Error! | ایک قسم کا فٹ بال کا کھیل ۔ |