| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1566 | WARDERSHIP R Noun Report Error! | داروغہء جیل کا عہدہ یا اس کے منصبی فرائض ۔ |
| 1567 | WARDHOLDING R Noun Report Error! | (جاگیرداری نظام میں) فوجی خدمت کی مدت ۔ |
| 1568 | WARDIAN CASE R Noun Report Error! | شیشے کا ڈبہ جس میں سرخس یا نمی میں اُگنے والے دوسرے پودے لگائے جاتے ہں ۔ |
| 1569 | WARDING R Noun Report Error! | پہرہ ۔ حفاظت ۔ قید ۔ تالے یا کنجی میں دندانے بنانا ۔ |
| 1570 | WARDING FILE R Noun Report Error! | تالا یا کنجی میں دندانے بنانے والی ریتی ۔ باریک ۔ |