| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 981 | WALL-PLATE R Noun Report Error! | واسا یا کڑی جو شہتیر کا بوجھ بانٹنے کے لیے دیوار پر ٹِکا دی جاۓ ۔ |
| 982 | WALL-TO-WALL R Adjective Report Error! | دیوار تا دیوار ۔ جو پورے فرش پر دیوار سے دیوار تک بِچھا ہو ۔ |
| 983 | WALLABLE R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کا ایک بڑا درخت جس کی لکڑ ی عمارتی کاموں میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 984 | WALLABY R Noun Report Error! | کنگرو کی چھوٹی قِسم ۔ تھیلی دار جانوروں میں سے کوئی ایک ۔ |
| 985 | WALLABY ACACIA R Noun Report Error! | ایک قسم کا اسٹریلیائی ببول ۔ |