| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2606 | WATCH BELL R Noun Report Error! | گھنٹی جو پہرے کی ہر باری میں آدھ آدھ گھنٹے پر بجائی جاتی ہے ۔ |
| 2607 | WATCH BELOW/ OFF R
Report Error! | فرصت کے اوقات (ڈیوٹی سے ) ۔ |
| 2608 | WATCH BILL R Noun Report Error! | باری باری دے ڈیوٹی دینے والے جہاز کے ملازمین کی فہرست ۔ |
| 2609 | WATCH BOAT R Noun Report Error! | گشتی کشتی ۔ نگرانی کرنے والا جہاز ۔ |
| 2610 | WATCH BOX R Noun Report Error! | سنتری گاہ ۔ سنتری خانہ ۔ سنتری کے کھڑے ہونے کا چوبی کمرا ۔ |