| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2446 | WASP R Noun Report Error! | بھڑ ۔ تتیّا ۔ زنبور ۔ مُتعدد کاٹنے والے غشائی پر دار کیڑوں میں سے کوئی جِن کی کمر بہت پتلی ہوتی ہے ۔ |
| 2447 | WASP BEE R Noun Report Error! | بِھڑ سے مشابہ شہد کی مکھی ۔ |
| 2448 | WASP BEETLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا سیاہ اور زرد رنگ کا بھونرا جو بِھڑ سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
| 2449 | WASP FLY R Noun Report Error! | بِھڑ مکھی ۔تتیا ۔ |
| 2450 | WASP PAPER R Noun Report Error! | کاغذ نما مادہ جس سے بِھڑ کے چھتے بنتے ہیں ۔ |