| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3231 | WATER WAVE R Noun Report Error! | بالوں کا سَنگھار جِس میں کنگھیوں کے ذریعے گیلے بالوں کو لہریا بنا کر سُکھایا جاتا ہے ۔ |
| 3232 | WATER WAVE R Noun Report Error! | موج اَب ۔ بالوں کا خم جو ایک خاص ترکیب سے پانی کے ذریعے پیدا کرتے ہیں ۔ |
| 3233 | WATER WAVED R Adjective Report Error! | موج آب کی طرح کا نقش والا ۔ پانی کے ذریعے بنایا ہوا (خم) ۔ |
| 3234 | WATER WAVING R Noun Report Error! | پانی سے بالوں میں خم پیدا کرنے کا طریقہ ۔ |
| 3235 | WATER WAVING R Noun Report Error! | پانی سے بالوں میں خم پیدا کرنے کا طریقہ ۔ |