| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2476 | WASSAIL R Noun Report Error! | (تاریخ قدیم) مبارکبادی جو مہمان کو شراب پیش کرتے وقت یا کسی کا جام صحت پیتے وقت دی جائے ۔ شراب جو کسی کے لئے بطور جامِ صحت پی جائے ۔ |
| 2477 | WASSAIL R Verb Report Error! | کثرت سے شراب پینا ۔ جامِ صحت پینا ۔ |
| 2478 | WASSAIL R Noun Report Error! | شراب نوشی کی صحبت ۔ بزم نشاط وطرب ۔ |
| 2479 | WASSAIL BOWL R Noun Report Error! | ایل(شراب) کو ملانے اور پیش کرنے کا پیالہ ۔ |
| 2480 | WASSAIL-BOWL R Noun Report Error! | جام صحت پیش کرنے میں استعمال ہونے والا پیالہ خصوصاً شام ، کرسمس اور بارھویں شب میں ۔ |