| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2391 | WASHNI R Name Report Error! | وشنی ۔ سرخ رنگ گلگونہ ۔ |
| 2392 | WASHOUT R Noun Report Error! | مٹّی کا بہاوٴ خصوصاً سڑک پر سے موسلا دھار بارِش کی وجہ سے ۔ |
| 2393 | WASHROOM R Noun Report Error! | غُسل خانہ ۔ طہارت گاہ ۔ ایک ایسا کمرہ جِس میں ایک سے زیادہ سلفچیاں اور طہارت و صفائی کی دیگر سہولتیں موجود ہوں ۔ |
| 2394 | WASHSTAND R Noun Report Error! | مُنھ ہاتھ دھونے کی میز ۔ فرنیچر کا ایک آئٹم جِس میں مُنھ ہاتھ دھونے کے لیے تسلا ۔ |
| 2395 | WASHT R Name Report Error! | وشت ۔ خوب خوش ۔ |