Sr. | English Words | Urdu Words |
3451 | WAUL R Verb Report Error! | بلّیوں کی طرح رونا چِلّانا ۔ بلیوں کی طرح چیخنا ۔ |
3452 | WAV R Noun Report Error! | ڈبلیو اے وی ۔ ایک فائل ایکسٹنشن جو ویو فارم آڈیو فارمیٹ میں سٹور کی گئی ساﺅنڈ کی شناخت ہے ۔ |
3453 | WAVA R Noun Report Error! | لہر ۔ موج ۔ ہوا پانی وغیرہ کے ذرات کا تموج جس سے حرارت ۔ روشنی اَواز وغیرہ ۔ |
3454 | WAVE R
Report Error! | لہر لہرانا ۔ |
3455 | wave R Phrase Report Error! | موج ۔ لہر : کسی طبیعی مقدار میں پیر یا ڈک تبدیلی ، موج پیدا کرنے کےلیے مرتعش جسم اور واسطے کی ضرورت ہے جب واسطے میں سے لہریں گزرتی ہیں تو واسطے کے ذرات اپنی جگہ پر لرزتے ہیں لیکن واسطہ مجموعی طور پر ساکن رہتا ہے ۔ |