| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3251 | WATER WITCH R Noun Report Error! | سونگھا ۔ وہ شخص جو اِس امر کا دعویٰ کرے کہ وہ زیر زمین ذخائر آب کو بعض اشیا جیسے الہامی چھڑی اِستعمال کر کے دریافت کر سکتا ہے ۔ |
| 3252 | WATER WITCH R Noun Report Error! | ایک دریائی پرند ۔ |
| 3253 | WATER WITCH R Noun Report Error! | ایک دریائی پرند ۔ |
| 3254 | WATER WORKS R Noun Report Error! | کار آب ۔ کارخانہ آب رسانی ۔ مجموعہ آلات اور وہ پورا ڈھانچا جِس کی مدد سے پانی حاصِل کیا جاۓ ۔ |
| 3255 | WATER WORM R Noun Report Error! | دریائی کنڈل کیڑا ۔ |