Sr. | English Words | Urdu Words |
3116 | WATER SAPPHIRE R Noun Report Error! | آبی نیلم کی ایک قِسم جو شفاف اور نیلے رنگ میں مِلتا ہے ۔ |
3117 | WATER SAVENS R Noun Report Error! | ایک سدا بہار جڑی بوٹی ۔ |
3118 | WATER SCAVENGER BEETLE R Noun Report Error! | آبی بھونرے کی ایک جنس ۔ |
3119 | WATER SCORPION R Noun Report Error! | آبی بِچھو ۔ نیم پردار خاندان کے حشرات آبی میں سے کوئی ایک جِس کا نِظام تنفُس ایک دُم نُما نالی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
3120 | WATER SEAL R Noun Report Error! | پن مُہر ۔ گیس کو نکلنے سے روکنے کی مہر ۔ |