| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36 | WACKE R Noun Report Error! | خاکستری سبز یا بادامی مٹی جو اَتش فشاں چٹانوں کے گھسنے یا ٹوٹنے سے بنتی ہے ۔ جوالا مٹی ۔ |
| 37 | WACKER PROCESS R
Report Error! | عمل ویکر ۔ جب ایتھین کی ایتھنال کو تکسید ہوا میں اور آبی محلول میں ایک عمل انگیز PdCI2 کی موجودگی میں ہوتی ہے تو اسے عمل ویکر کہا جاتا ہے ۔ |
| 38 | wacker process R Phrase Report Error! | ویکر پراسیس : ایتھین سے صنعتی پیمانے پر ایتھانال تیار کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
| 39 | WACKILY R Adverb Report Error! | باوٴلے پن سے ۔ |
| 40 | WACKILY R Adverb Report Error! | خبطی پن سے ۔ مجنونانہ ۔ |