| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3381 | WATERSKI R Verb Report Error! | تیز کشتی پر کھڑے ہو کر پانی پر پھسلنا ۔ |
| 3382 | WATERSKIED R Verb Report Error! | تیز کشتی پر کھڑے ہو کر پانی پر پھسلا ۔ |
| 3383 | WATERSMEET R Noun Report Error! | دریاوں کا سنگم ۔ |
| 3384 | WATERSPOUT R Noun Report Error! | جل بگولا ۔ پانی اور پھوار کی ناچتی ہوئی ستون نُما دھار جو ہوائی بگولے کی وجہ سے سمندر اور بادل کے درمیان بنے ۔ |
| 3385 | WATERTHRUSH R Noun Report Error! | جل بھنگراج ۔ جِنس سیریس کی دو چھوٹی شُمالی امریکا کی چِڑیوں میں سے کوئی جو جنگلی ندیوں اور دلدلی علاقوں کے آس پاس مِلتی ہیں ۔ |