| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 801 | WALK-ON R Noun Report Error! | کِسی فِلم میں ایک مُختصِر کردار جِس میں اداکار کو بولنا نہیں پڑتا ۔ |
| 802 | WALK-UP R Noun Report Error! | کِسی ایسی عمارت میں دوسری منزل کا کمرہ جِس میں لِفٹ موجود نہ ہو ۔ |
| 803 | WALKABLE
R Adjective Report Error! | پیدل چلنے کے قابل |
| 804 | WALKABLE R Adjective Report Error! | پیدل چلنے کے قابل ۔ جہاں تک پیدل جایا جاسکے ۔ |
| 805 | WALKABOUT R Noun Report Error! | دورے پر آئی ہوئی کِسی عالی مُرتبت شخصیت کا ہجوم میں بے تکلفانہ چلنا پھرنا ۔ |