| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3676 | WAXMAN R Noun Report Error! | معدنی موم جمع کرنے والا مزدور ۔ |
| 3677 | WAXWEED R Noun Report Error! | ایک جڑی بوٹی جس میں ارغوانی رنگ کے پھول آتے ہیں ۔ |
| 3678 | WAXWING R Noun Report Error! | سُرخ مومی پر چِڑیا ۔ امریکا اور یوریشیا میں پائی جانے والی چِڑیوں کی کئی اِقسام جِن کے بادامی پروں کے اُوپر سُرخ رنگ کی سینگ نُما گومڑیاں ہوتی ہیں ۔ |
| 3679 | WAXWORK R Noun Report Error! | مومی مُجسمہ سازی ۔ موم کاری ۔ موم کی بنائی ہوئی نقلی صُورتیں ۔ |
| 3680 | WAXWORKER R Noun Report Error! | مومی مُجسمے بنانے والا شخص ۔ مومی مُجسمہ ساز ۔ موم کار ۔ |