| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2966 | WATER JOINT R Noun Report Error! | آب بند جوڑ ۔ ٹپکنے سے محفوظ ۔ بے رخنہ ۔ |
| 2967 | WATER JUG R Noun Report Error! | جگ جِس سے گلاسوں وغیرہ میں پانی اُنڈیلا جاۓ ۔ ظرف ۔ خصوصاً جِس میں ڈاٹ لگی ہو ۔ |
| 2968 | WATER JUMP R Noun Report Error! | ندی ۔ تالاب ۔ گڑھا ۔ پانی کی کوئی رُکاوٹ جِس پر سے دوڑتے ہوۓ گھوڑے کو چھلانگ لگا کر پار اُترنا پڑے ۔ |
| 2969 | WATER JUNKET R Noun Report Error! | پانی میں چلنے والی خاندان کی چڑیا جو ساحلی یا دلدلی علاقوں میں پائی جاتی ہے ٹٹیری ۔ زمار الرمل ۔ |
| 2970 | water keeps its level R Phrase Report Error! | پانی اپنی سطح ہموار رکھتا ہے |