| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2401 |
RAILHEAD TRANSPT R Adjective
Report Error!
|
کسی ریل کی پٹری کا اختتامی یا آخری اسٹیشن ۔ |
| 2402 |
MOVE OVER R Verb
Report Error!
|
کسی کو جگہ دینے کے لیے کھسکنا ۔ جگہ چھوڑنا ۔ |
| 2403 |
ELECTRON CLOUD R Noun
Report Error!
|
کسی ایٹم کے مرکزہ کے گرد الیکٹرون کا سلسلہ ۔ |
| 2404 |
TO FALL IN LOVE WITH R Verb
Report Error!
|
کسی کے ساتھ محبت کرنا ۔ عشق میں گرفتار ہونا ۔ |
| 2405 |
CHALK IT UP TO EXPERIENCE R Verb
Report Error!
|
کسی ناکامی وغیرہ کو خاموشی سے قبول کر لینا ۔ |