| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3886 |
COME AFTER SOMETHING R Verb
Report Error!
|
کسی چیز کے بعد وقوع پذیر ہونا ۔ کسی کام کے بعد کچھ کرنا ۔ کچھ کرنے کے بعد آنا ۔ |
| 3887 |
KEYED ADVERTISEMENT R Adjective
Report Error!
|
کسی رسالے کے اشتہار کا ایسا مواد جو مشتہر کو جوابات کے ذرائع سے آگاہ کرے ۔ |
| 3888 |
ONE MAN CAN LEAD A HORSE TO THE WATER BUT TWENTY CANNOT MAKE HIM DRINK WATER R Idiom
Report Error!
|
کسی بھی شخص کو کام کرنے کی ترغیب دی جا سکتی ہے لیکن اسے مجبور نہیں کیا جا سکتا ۔ |
| 3889 |
INCARCERATED R Adjective
Report Error!
|
کسی عضو کا غیر معمولی نقید جیسا کہ حاملہ کے رحم میں ہرنیا کے دوران ہوتا ہے ۔ |
| 3890 |
TO BOMB OUT R Verb
Report Error!
|
کسی صنعتی مرکز کو بمباری کا نشانہ بنانا تا کہ وہاں رہنا اور کام کرنا مشکل ہو ۔ |