| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3716 |
REDUCTIO AD ABSURDUM R
Report Error!
|
کسی چیز کو غلط ثابت کرنے کے لئے اس کے منطقی نتائج کو مہمل ثابت کرنا ۔ |
| 3717 |
REVOLUTIONIZE R Verb
Report Error!
|
کسی چیز میں انقلاب لے آنا ۔ کسی چیز میں مکمل یا بُنیادی تبدیلی لانا ۔ |
| 3718 |
TO TROT OUT R
Report Error!
|
کسی شخص ۔ بات یا خبر و غیرہ کو اتنے اہتمام سے پیش کرنا کہ لوگ تعریف کریں ۔ |
| 3719 |
ACROSS THE BOARD R Noun, Adjective
Report Error!
|
کسی خاص جگہ یا گروپ کے ہر فرد پر اثر انداز ہونے والا منصوبہ یا صورت حال ۔ |
| 3720 |
ONCOGENIC R Noun, Adjective
Report Error!
|
کسی مواد آرگنز م یا ماحول کی توضیح جس سے رسولی کی تولید عمل میں آتی ہو ۔ |