| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3766 |
FEED MOTION R Noun
Report Error!
|
کسی مشین کا وہ پرزہ جو کسی چیز کو اگے کی طرف ڈھکیل کر مشین میں لے جاتا ہے ۔ |
| 3767 |
BILLING R Verb
Report Error!
|
کسی اداکارہ وغیرہ کو کسی تقریب میں اہم ترین شخصیت کے طور پر مشتہر کرنا ۔ |
| 3768 |
DO WITHOUT R Verb
Report Error!
|
کسی چیز کے بغیر کام چلانا یا محتاج نہ رہنا ۔ غیر ضروری سمجھ کر ترک کرنا ۔ |
| 3769 |
Gave something to someone to take care of or deal with
R Phrase
Report Error!
|
کسی کے حوالے کوئی چیز کرنا کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے یا کسی سے لین دین کرے
|
| 3770 |
INFORMAL ORGANISATION R Adjective
Report Error!
|
کسی تنظیم کے اندر افراد یا گروہوں کے درمیان پیدا ہونے والے تعلقات ۔ |