| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3606 |
LOSE OUT R Verb
Report Error!
|
کسی کوشش میں ناکام رہنا کوئی چیز حاصل نہ کر سکنا نقصان اٹھانا ۔ |
| 3607 |
MOBIUS STRIP R Noun
Report Error!
|
کسی مستطیل پٹی کے سروں کو موڑ کر ملانے سے بننے والی ایک طرف کی سطح ۔ |
| 3608 |
POWER OF SALE LAW R Adjective
Report Error!
|
کسی شخص کو کسی کی جائیداد فروخت کر کے قرضے کی وصولی کے اختیارات ۔
|
| 3609 |
TO CLIP ONE'S WINGS R
Report Error!
|
کسی شخص کی نقل و حرکت ۔ حوصلے یا خرچ کو محدود کر دینا ۔ پّر کتر دینا ۔ |
| 3610 |
SUNDRIES MAN R Noun
Report Error!
|
کسی مخصوص صنعت یا پیشے کے متعلق متفرق اشیاء فروخت کرنے والا تاجر ۔ |