| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3556 |
THICK EAR R Noun, Verb
Report Error!
|
کسی ضرب سے سوجا ہوا کان خصوصاً کسی کا کان سجا دینا ۔ بری طرح مارنا ۔ |
| 3557 |
SHUT-OFF R Noun
Report Error!
|
کسی عمل کو روکنے کا پرزہ یا کل ۔ روانی ۔ کاروائی کی بندش ۔ موقوفی ۔ |
| 3558 |
OPHIR R Noun
Report Error!
|
کسی مقام یا خطے کا نام جہاں سے اچھی قسم کا سونا حاصل کیا جاتا تھا ۔ |
| 3559 |
SHACK UP R Verb
Report Error!
|
کسی مکان یا پناہ گاہ میں جاگزیں ہونا خصوصاً میاں بیوی کی طرح رہنا ۔ |
| 3560 |
After a violent quarrel with a drunken gora he used to remain depressed for day R Phrase
Report Error!
|
کسی شرابی گورے کے ساتھ لڑائی جھگڑے کے بعد وہ کئی دنوں تک مایوس رہتا |