| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3571 |
HAVE SOMEBODY OVER A BARREL R Verb
Report Error!
|
کسی کو ایسی صورت حال میں ڈال دینا کہ وہ بات ماننے پر مجبور ہو جائے ۔ |
| 3572 |
GATE FOLD R Noun
Report Error!
|
کسی کتاب یا رسالے میں وہ تہ کیا ہوا ورق جو کتاب کے صفحوں سے بڑا ہوا ۔ |
| 3573 |
this leads to the bronsted lowry thery of acids and bases (conjugate acid and base) R Phrase
Report Error!
|
کسی تیزاب کے پروٹون دینے کی صلاحیت کا انحصار اس کی طاقت پر ہوتا ہے ۔ |
| 3574 |
TO TAKE THE SHINE OUT OF R Verb
Report Error!
|
کسی شے کی چمک دمک مدھم کر دینا ۔ کسی شے کی مدت یا رونق زائل کر دینا ۔ |
| 3575 |
HIT SOMETHING FAIR AND SQUARE R Verb
Report Error!
|
کسی مخصوص جگہ پر کوئی چیز مارنا یا ضرب لگانا ۔ اصول کے مطابق کرنا ۔ |