| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2936 |
RESIDENTIAL OR RESIDENCE PERMIT R
Report Error!
|
کسی خاص شخص کو کسی ملک میں مستقل رہنے کا اجازت نامہ ۔ |
| 2937 |
BE IN OR OUT OF CHARACTER R Adjective
Report Error!
|
کسی کی عمومی صورت حال یا شخصیت کے مطابق یا نا مطابق ۔ |
| 2938 |
ELEOPTENE R Noun
Report Error!
|
کسی طبعی روغن کا مائع جزو جو سردی میں ٹھوس ہو جاتا ہے ۔ |
| 2939 |
BEAR THE BRUNT OF R Verb
Report Error!
|
کسی کام کے مشکل ترین یا نقصان دہ حصّے کو قبول کرنا ۔ |
| 2940 |
EXPRESS R Verb
Report Error!
|
کسی خاص تیز رفتار نظام نقل و حمل کے ذریعے بھیجنا ۔ |