| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3481 |
STICKLE R Verb
Report Error!
|
کسی بات یِا شے کی ضِد لے بیٹھنا یِا اڑ جانا ۔ پس و پےش سے کام لینا |
| 3482 |
BREAST-WOOD R Noun
Report Error!
|
کسی پھل کے درخت کی وہ نئی شاخ جو ٹٹی یا کسی دیوار پر چڑھائی گئی ہو ۔ |
| 3483 |
DEGREE R Adjective
Report Error!
|
کسی تعلیمی پروگرام کی کامیاب تکمیل پر عطا کی جانے والی سند ۔ |
| 3484 |
PITCH SOMEBODY A LINE OR YARD R Verb
Report Error!
|
کسی کو کہانی سنانا یا کوئی بہانہ بنانا جس پر یقین کرنا مشکل ہو ۔ |
| 3485 |
CANCELEER R Noun
Report Error!
|
کسی باز کا شکار پر حملہ کرنے سے پہلے اپنے بازووٴں پر گھوم پڑنا ۔ |