| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3291 |
BALANCE R Adjective
Report Error!
|
کسی حساب کے جمع اور خرچ کے میزان کی برابری سرمایہ بدست ۔ |
| 3292 |
CANT R Noun
Report Error!
|
کسی فرقہ یا جماعت کی مخصوص بولی ، بازاری زبان ،اوپری باتیں ۔ |
| 3293 |
CATCH SOMEBODY, S ATTENTION, INTEREST OR IMAGINATION ETC R Verb
Report Error!
|
کسی کی توجہ اپنی طرف مبذول کرا لینا ۔ کسی کی توجہ حاصل کرنا ۔ |
| 3294 |
RAKE UP R
Report Error!
|
کسی چھُپی ھُوئی چیز کو پھِر سے یاد کرنا اور قابلِ ذِکر بنانا |
| 3295 |
TO TREAD ON THE HEELS OF R
Report Error!
|
کسی کے پیچھے پیچھے پہنچنا ۔ ایک واقع کے بعد دوسرے کا ہونا ۔ |