| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3386 |
OSMOLARITY R Noun, Adjective
Report Error!
|
کسی سیال مادے میں آسمول کی تعداد کا سماﺅ اور سیرایت پذیری ۔ |
| 3387 |
TO LEAVE ALONE R
Report Error!
|
کسی کو اس کے حال پر چھوڑدینا ۔ کسی کے معاملے میں دخل نہ دینا ۔ |
| 3388 |
COME OR TURN FULL CIRCLE R Verb
Report Error!
|
کسی عمل یا دلیل وغیرہ کا اسی طرح ختم ہونا جس طرح شروع ہوئی تھی ۔ |
| 3389 |
FIDUCIARY R Noun
Report Error!
|
کسی کی چیز کو بطور امانت رکھنے والا امانت دار امین ٹرسٹی ۔ |
| 3390 |
TRANSFUSION R Noun
Report Error!
|
کسی جاندار کا خون یا رطوبت کسی دوسرے کے جسم میں داخل کرنا ۔ |