| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3906 |
UTTER R Noun
Report Error!
|
کسی سطح پر بے قاعدہ نشانات جو اوزار کے ارتعاش یا حد درجہ دباو کے سبب بن گئے ہوں ۔ |
| 3907 |
GO, COME OR TAG ALONG R Verb
Report Error!
|
کسی کے ساتھ کہیں سے آنا یا جانا ۔ کسی کے ساتھ سفر کرنا ۔ مشترکا طور پر سفر کرنا ۔ |
| 3908 |
FORESHOT R Noun
Report Error!
|
کسی عمارت کا باہر کی طرف نکلا ہوا حصہ ۔ وہ شراب جو سب سے پہلے نکلتی یا ٹپکتی ہے ۔ |
| 3909 |
REJECTION SLIP R Noun
Report Error!
|
کسی ناقابل اشاعت مضمون کے ساتھ منسلک نا پسندیدگی یا نا منظوری کی مطبوعہ چٹ ۔ |
| 3910 |
STAND FOR R Verb
Report Error!
|
کسی کی علامت ہونا کی ترجمانی کرنا یا نمائندگی کرنا نباہنا یا گوارا کرنا ۔ |