| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3351 |
CLOSE IN R Verb
Report Error!
|
کسی شخص یا کسی چیز کے قریب ہونا خصوصاً حملہ آور ہونے کے لئے ۔ |
| 3352 |
BETAKE YOURSELF R Verb
Report Error!
|
کسی جگہ جانا ۔ کسی دوسری جگہ جانا ۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا ۔ |
| 3353 |
MANOSTAT R Noun
Report Error!
|
کسی احاطے کے اندر دباﺅ کو مستقل طور پر قائم رکھنے کا طریقہ ۔ |
| 3354 |
ADMINICULUM R Noun
Report Error!
|
کسی پہل روپ یا منجہ روپ کے پیٹ پر کا چھوٹا دانت یا چھوٹی ریڑھ ۔ |
| 3355 |
TURN A BLIND EYE R Verb
Report Error!
|
کسی چیز کو جان بوجھ کر نظر انداز کر دینا ۔ تغافل سے کام لینا ۔ |