| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3641 |
SUB-ROUTINE R Noun
Report Error!
|
کسی پروگرام میں اکثر استعمال ہونے والے عمل کے لیے معمول باندھنا ۔ |
| 3642 |
anytime If you need my help, please let me know
R Phrase
Report Error!
|
کسی بھی وقت اگر تمہیں میری مدد کی ضرورت ہو تو، براہ مہربانی مجھے بتاؤ
|
| 3643 |
MISGIVE R Verb
Report Error!
|
کسی کے دل میں شبہ ڈالنا ۔ وہم ڈالنا ۔ وسوسہ پیدا کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ |
| 3644 |
POTTED PLANT R Noun
Report Error!
|
کسی گملے یا برتن میں سجاوٹ کی غرض سے گھروں میں لگایا جانے والا پودا ۔ |
| 3645 |
BE LOST ON SOMEBODY R Verb
Report Error!
|
کسی بات کا اثر نہ ہونا ۔ سر کے اوپر سے گزرنا ۔ بھینس کے آگے بین بجانا ۔ |