| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3761 |
THE FAG END R Noun
Report Error!
|
کسی کپڑے کا ان بُنا سرا ۔ کسی کا چیز کا بقایا حصہ باالخصوص سگریٹ کا ٹوٹا ۔ |
| 3762 |
GET A CHARGE OUT OF R Verb
Report Error!
|
کسی چیز سے بہت جذباتی ہونا اور جوش میں آنا اور اس سے بہت لُطف اندوز ہونا ۔ |
| 3763 |
COME OR GO TO SOMEBODY,S AID R Verb
Report Error!
|
کسی کی مدد کرنا ۔ امداد کرنا ۔ معاونت کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ دستگیری کرنا ۔ |
| 3764 |
Gave something to someone to take care of or deal with
R Phrase
Report Error!
|
کسی کے حوالے کوئی چیز کرنا کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے یا کسی سے لین دین کرے
|
| 3765 |
GAZUMP COM R Verb
Report Error!
|
کسی مکان کی قیمت فروخت طے ہو جانے کے بعد زیادہ قیمت کا مطالبہ کرنا ۔ |