| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2846 |
BAT AROUND R Verb
Report Error!
|
کسی منصوبے کے مثبت اور منفی پہلووں کا جائزہ لینا ۔ |
| 2847 |
MASSES OF R Adjective
Report Error!
|
کسی چیز کی بڑی تعداد یا مقدار ۔ بہت سے لوگ یا اشیاء ۔ |
| 2848 |
STRAW BOSS R Noun
Report Error!
|
کسی بڑے کارِندے کا نِگران جس کے پاس اختیارات نہ ھوں |
| 2849 |
REGRASP R Verb
Report Error!
|
کسی چیز کو جھپٹ لینا ۔ کسی چیز کو جھپٹا مار کر لینا ۔ |
| 2850 |
TRESPASS ON ONE,S PRESERVES R
Report Error!
|
کسی کے مخصوص میدان یا دائرہء عمل میں مداخلت کرنا ۔ |