| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3651 |
TIP R Noun
Report Error!
|
کسی چیز کی انتہا ۔کوئی چھوٹی سی چیز جو کسی چیزکے دوسرے سرے پر لگی ہو ۔ |
| 3652 |
FUTUROLOGIST R Noun
Report Error!
|
کسی منظم یا باضابطہ بنیاد پر مستقبل کے لئے پیشین گوئی کرنے کا عمل ۔ |
| 3653 |
DEFERRED INITATION R Adjective
Report Error!
|
کسی بچے کی دوسروں کی عدم موجودگی میں ان کی نقل اتارنے کی صلاحیت ۔ |
| 3654 |
LATEST MODEL R Verb
Report Error!
|
کسی طرز پر بنانا ۔ کسی نمونے پر ڈھالنا ۔ نمونے یا مجسمے میں بنانا ۔ |
| 3655 |
REBORE R Noun, Adjective
Report Error!
|
کسی شریان میں رکاوٹ بننے والے مادہ کا اخراج راجع ڈس اویلی ٹیریشن ۔ |