| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3506 |
PREMIUM PRICES R Verb
Report Error!
|
کسی چیز کی کمی کی وجہ سے چیزیں قیمت بہت بڑھ جانا ۔ مہنگا ہو جانا ۔ |
| 3507 |
LEND OR GIVE COLOUR TO SOMETHING R Verb
Report Error!
|
کسی غیر معمولی چیز کو ایسا بنانا جو حقیقت کے قریب قریب نظر آئے ۔ |
| 3508 |
STEAD R Noun
Report Error!
|
کسی کے حق میں مفید ۔ کسی کے حق میں کارآمد ۔ ثابت قدم رکھنے والا ۔ |
| 3509 |
PIT R Adjective
Report Error!
|
کسی معدنی ذخیرہ کے لیے کھدائی کے دوران بننے والا کوئی گڑھا ۔ |
| 3510 |
TAKE A POWDER R Verb
Report Error!
|
کسی مشکل صورتحال سے بچنے کے ليے فوری طور پر اپنی جگہ چھوڑ دینا ۔ |