| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3431 |
PUSH R Verb
Report Error!
|
کسی چیز کے خریدنے کے لیے زور دینا اصرار کرنا تنگ دست ہونا ۔ |
| 3432 |
SYMPATHIZE R Verb
Report Error!
|
کسی کے ساتھ ہمدردی کرنا ، شریک احساس ہونا ۔ اظہار ہمدردی کرنا ۔ |
| 3433 |
THROW ONSELF INTO R
Report Error!
|
کسی کام کو زور شور سے اُٹھانا ۔ سرگرمی سے مصروف یا منہسک ہونا ۔ |
| 3434 |
what enable the americans to construct the panama canal? R Phrase
Report Error!
|
کس چیز نے امریکیوں کو پانامہ نہر کی تعمیر کرنے کے قابل بنایا؟ |
| 3435 |
UNDERSIGN R Verb
Report Error!
|
کسی دستاویز یا خط کے آخیر میں اپنا نام لکھنا یا دستخط کرنا ۔ |