| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3926 |
FREEDOM FIGHTER R Noun
Report Error!
|
کسی ملک کے مستحکم سیاسی نظام کے خلا ف کسی مزاحمتی یا مقاوضی تحریک کا کوئی رکن ۔ |
| 3927 |
SHORTCOMING R Noun
Report Error!
|
کسی مطلوبہ مُقدار تک پہنچنے میں ناکامی ۔ کمی ۔ اپنا فرض ادا کرنے میں کوتاہی ۔ |
| 3928 |
TAPPER R Noun
Report Error!
|
کسی چیز کی مشولات کو ڈاٹ کے زریعے نکالنے والا ۔ ڈھبری سے چُوڑیاں بنانے والا ۔ |
| 3929 |
what sort of fight begins inside a living body when germs enter inside it? R Phrase
Report Error!
|
کسی زندہ جسم میں کس قسم کی لڑائی چھڑجاتی ہے جب جراثیم اس کے اندر داخل ہوتے ہیں؟ |
| 3930 |
CLEAN UP R Verb
Report Error!
|
کسی چیز کو مکمل طور پر صاف ستھرا کرنا ۔ نہانا ۔ نہا کر گندگی سے نجات حاصل کرنا ۔ |