| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3201 |
TO SHOW ONE ROUND R Verb
Report Error!
|
کسی کو تمام چیزیں دکھلانا ۔ قابل دید مقامات کی سیر کرنا ۔ |
| 3202 |
IDLE CURIOSITY R Noun
Report Error!
|
کسی ایسی چیز کو جاننے کی خواہش جس کے جاننے کی ضرورت نہ ہو ۔ |
| 3203 |
MAKE NO CLAIM TO DO SOMETHING R Verb
Report Error!
|
کسی کام کو کرنے کا کوئی مطالبہ نہ ہونا ۔ دعویدار نہ ہونا ۔ |
| 3204 |
LAWFUL OBJECT R
Report Error!
|
کسی معاہدہ کے جائز ہونے کے لیے ضروری ہے کے وہ فریبی نا ہو ۔ |
| 3205 |
STYLIZE R Verb
Report Error!
|
کسی مخصُوص طرز کی پابندی کرنا ۔ ایجاد کرنا ۔ رسمی بنا دینا |