| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3326 |
PERSONIFY R Verb
Report Error!
|
کسی بے جان کو شخص تصور کرنا ، آدمی فرض کرنا ، مجسم قرار دینا ۔ |
| 3327 |
MOTIVATED R Adjective
Report Error!
|
کسی کام کو کرنے یا کسی چیز کو حاصل کرنے کی خواہش رکھنے والا ۔ |
| 3328 |
COME UP SMILING R
Report Error!
|
کسی ناخوشگوار صورت حال سے نکلنا ۔ ہنسی خوشی برداشت کر جانا ۔ |
| 3329 |
UNMOULD R Verb
Report Error!
|
کسی شے کی شکل یا سانچہ کو توڑنا ۔ سانچے میں سے باہر نکالنا ۔ |
| 3330 |
Someone told him that Lord Shiva can give you everything - vision, money and child
R Phrase
Report Error!
|
کسی نے کہا کہ الله اسے سب کچھ دے سکتا ہے یاداشت، پیسہ اور بچہ
|