| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2786 |
BUY UP R Verb
Report Error!
|
کسی کمپنی کے جتنے زیادہ حصص مل سکیں خرید لینا ۔ |
| 2787 |
CENTRE OF PERCUSSION R Noun
Report Error!
|
کسی متحرک چیز کا وہ نقطہ جہاں تصادم سب سے زیادہ ہو ۔ |
| 2788 |
SERIAL RIGHTS R Noun, Plural
Report Error!
|
کسی کہانی یا کتاب وغیرہ کو قسط وار شائع کرنے کا حق ۔ |
| 2789 |
SENIOR COMMON ROOM R Noun
Report Error!
|
کسی کالج کے نسبتہً بڑے ارکان کے استعمال کا کمرہ ۔ |
| 2790 |
MAKE YOUR EXCUSES R Verb
Report Error!
|
کسی کام کو نہ کرنے کی وجہ بیان کرنا ۔ عزر پیش کرنا ۔ |