| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3791 |
OPEN COMMUNICATION STRUCTURE R Adjective
Report Error!
|
کسی ادارے کا وہ نظام جس میں ہر کوئی ایک دوسرے سے آزادانہ ابلاغ کرسکے ۔ |
| 3792 |
fraction a number or algebric expression which id the quaotient of two integers or algebraic R Phrase
Report Error!
|
کسر ، ہر وہ عدد یا الجبری جملہ جو دو اعداد یا الجبری جملوں کا حاصل قسمت ہو ۔ |
| 3793 |
EXTERNAL DEGREE R Adjective
Report Error!
|
کسی ایسے طالب علم کو ڈگری دینا جو اس ادارہ کا کبھی طالب علم نہ رہا ہو ۔ |
| 3794 |
WORK LOAD R Noun
Report Error!
|
کسی مزدور مشین محکمے یا کاروبار کی مقررہ وقت کے اندر متوقع استعداد ۔ |
| 3795 |
STATTERGRAM R Verb
Report Error!
|
کسی فرد کے سکور کو دو جدا متغیرات پر ظاہر کر کے ان میں تعلق ظاہر کرنا ۔ |