| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5366 | RECORD AGENT R Noun Report Error! | مقامی بیمہ ایجنٹ جسے کمپنی کی نمائندگی اور اپنے طور پر پالیسی جاری کرنے کا اختیار ہوتا ہے ۔ |
| 5367 | RECORD BREAKING R Adjective Report Error! | وہ جو سابقہ ریکارڈ توڑ دے ۔ سابقہ کارناموں پر سبقت لے جانے والا ۔ |
| 5368 | RECORD CARD R Adjective Report Error! | وہ ریکارڈ کارڈ جس میں طلبہ کی تعلیمی ترقی رویہ حاضری اور گھر کے حالات مندرج ہوں ۔ |
| 5369 | RECORD CASES R Noun Report Error! | مدوّنہ مقدمے ۔ |
| 5370 | RECORD CHANGER R Noun Report Error! | جدید گرامو فُون ۔ خُود کار گرامو فُون |