| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7961 | REICHSPFENNIG R Noun Report Error! | جرمنی کا ایک معمولی سکّہ جو مارک کا سوواں حصہ ہوتا تھا ۔ |
| 7962 | REICHSRAT R Noun Report Error! | ریشرات ۔ قدیم آسٹریا ہنگری کی پارلیمنٹ ۔ |
| 7963 | REICHSTAG R Noun Report Error! | دوسری اور تیسری رائخ کے تحت جرمنی کی مجلس مقنّنہ ۔ |
| 7964 | REIF R Noun Report Error! | منافع ۔ فائدہ ۔ مال غنیمت ۔ |
| 7965 | REIFICATION R Noun Report Error! | تجسیم ۔ تصوّر کو حقیقت بنا دینے کا عمل |