| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12486 | RETROPUBIC R Adjective Report Error! | پیڑو کی ہڈی کے پیچھے ۔ |
| 12487 | RETROPUBIC R Adjective Report Error! | پَسِ عانی ۔ پیُوبَس کے پیچھے |
| 12488 | RETROPUBIC ABSCESS R Noun Report Error! | پیڑو کا عقبی پھوڑا |
| 12489 | RETROPULSION R Noun Report Error! | خارجی مرض کا اندرونی بن جانا ۔ فالج میں پیچھے کو چلنے کا رجحان ۔ |
| 12490 | RETROROCKET R Noun Report Error! | معکوس راکٹ ۔ خلائی جہاز کے ساتھ لگا ہوا رفتار کم کرنے والا راکٹ ۔ جو بریک لگانے کا کام دیتا ہے ۔ |