| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12066 | RETICULO- R Prefix Report Error! | سابقہ ۔ |
| 12067 | RETICULOCYOSIS R Noun Report Error! | خون میں جالی دار خلیوں کی کثرت
خون میں گردش کرتے ہوئے سرخ خلیوں کی کثرت جو یا تو ہڈیوں کے گودے کی جلن یا خارش کے باعث یا خون کی زیادہ مقدار بننے کے باعث ہوتی ہے |
| 12068 | RETICULOCYTE R Noun Report Error! | شبکہ خلیّہ ۔ |
| 12069 | RETICULOCYTE R Noun, Adjective Report Error! | گردش کرتے ہوئے خون کے لال خلیے جو امر کی دلالت کرتے ہیں کہ نیا خون بننے کا عمل جاری ہے ۔ |
| 12070 | RETICULOCYTE R Verb Report Error! | گردش کرتے ہوئے خون کے سرخ خلیے ایسے خلیوں کی تعداد سے معلوم ہوتا ہے کہ تولید خون جاری ہے ۔ |