| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15321 | RITE OF PASSAGE R Noun Report Error! | کِسی شخص کی زندگی کا کوئی اہم واقعہ یا رسم یا موڑ مثلاً شادی ۔ |
| 15322 | RITELESS R Adjective Report Error! | بے رسوم ۔ رسوم سے خالی ۔ |
| 15323 | RITELESSNESS R Noun Report Error! | رسوم سے خالی ہونے کی حالت ۔ |
| 15324 | RITENUTO R Noun, Adverb Report Error! | ایک دم درت سے بلمپت چال پر آتے ہوۓ ۔ اس طرح کی ادائیگی ۔ |
| 15325 | RITENUTO R Noun Report Error! | وہ اشارہ جو یہ ظاہر کرے کہ رفتار میں کمی کی جاۓ ۔ |