| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14466 | RIFLE GREEN R Adjective Report Error! | گہرے سبز رنگ کا ۔ |
| 14467 | RIFLE GRENADE R Noun Report Error! | چھوٹا آتشیں گولا جو رائفل بیرل سے چھوڑا جاتا ہے ۔ |
| 14468 | RIFLE RANGE R Noun Report Error! | رائفل سے چاند ماری کی مشق کرنے کا میدان ۔ |
| 14469 | RIFLE SALUTE R Noun Report Error! | رائفل کی سلامی کی پوزیشن ۔ رائفل کے ساتھ سلامی ۔ |
| 14470 | RIFLE SHOT R Noun Report Error! | رائفل کی گولی کی مار ۔ جو فاصلہ وہ طے کرے ۔ رائفل سے چلائی ہوئی گولی ۔ |