| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5801 | RECURRINGLY R Adverb Report Error! | بہ طور متوالی ۔ باز گردانہ |
| 5802 | RECURSANT R Adjective Report Error! | دیکھنے والوں کی طرف پشت کئے ہوۓ ۔ |
| 5803 | RECURSION R Noun Report Error! | ریکرشن ۔ روٹین کی خود کو کال کرنے کی صلاحیت ۔ |
| 5804 | RECURSION R Noun Report Error! | اعادہ ، تکرار ، توالی کے عمل یا تعریف کا اطلاق ۔ متوالی تعریف ۔ |
| 5805 | RECURSION FORMULA R Noun Report Error! | کُلیہ توالی ۔ کوئی گُر یا کُلیہ جو کِسی سلسلے کی تمام رقوم کو ظاہر کرے ۔ |