| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6021 | RED LIQUOR R Noun Report Error! | ایک المونی محلول جو لال رنگ بنانے میں ، لال رنگنے یا رنگین چھپائی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 6022 | RED MAIDS R Adjective Report Error! | ریڈ میڈز ۔ زیبائشی بوٹی ۔ شمالی امریکہ میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے پھول سرخ اور ارغوانی ہوتے ہیں ۔ |
| 6023 | RED MALABAR R Noun Report Error! | پوئی ، پوئی کا ساگ |
| 6024 | RED MAN`S ORCHARD R Noun Report Error! | کاج کا درخت ۔ کاجستان ۔ |
| 6025 | RED MAPLE R Noun Report Error! | بہت سارے امریکی درختوں میں سے کوئی ایک ۔ |